کرم کے ایک مقامی حکومتی اہلکار نے بتایا کہ گذشتہ دو دن میں مزید 13 افراد کی موت کے بعد جان سے جانے والے لوگوں کی تعداد 124 ہو گئی ہے۔
کشیدگی
ضلع مردان کے گاؤں جمال گڑھی سے تعلق رکھنے والے عبداللہ سوڈان میں گذشتہ چار سال سے مقیم تھے، جو اب وہاں جاری کشیدگی کے باعث دیگر پاکستانیوں کے ہمراہ وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔