بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بنانے والے چینی ادارے نے لاہور میں ایک تقریب میں بی وائی ڈی سی لائن، سکس بی وائی ڈی سیل اور بی وائی ڈی ایٹو 3 کی رونمائی کی۔
کاریں
انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں وفاقی وزیر فیصل سبزواری نے پاکستانی میڈیا میں رواں مالی سال کے دوران 2200 لگژری گاڑیوں کی درآمد سے متعلق اطلاعات کی تردید کی ہے۔