اس قرارداد میں خصوصی درجے کی بحالی کو قومی یکجہتی سے تعبیر کیا گیا ہے اور اسے جموں و کشمیر کے عوام کی جائز خواہش قرار دیا گیا ہے۔
انڈین میڈیا میں صحافتی اقدار کا کچھ خیال رکھنے والا این ڈی ٹی وی بھی براہ راست کارپوریٹ طبقے کے قبضے میں چلا گیا ہے جس کے بعد مشہور اینکر روش کمار مستعفی ہو گئے ہیں۔ اس واقعے کا پس منظر۔