بلوچستان حکومت کے حکام اور اپنے والدین کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عدیلہ بلوچ نے بتایا: ’بلوچ خواتین اپنی مرضی سے نہیں جاتیں، انہیں بلیک میلنگ کرکے، ورغلا کر لے جایا جاتا ہے۔‘
تربت
بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ ’دہشت گردی کے پیش نظر مظاہرین کو کسی صورت کوئٹہ کے ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔