کشمیری کھجور فروش اپنے ذرائع خریداری کے حوالے سے خاص طور پر محتاط ہیں، خاص طور پر اسرائیل سے آئی کھجوروں کے بارے میں، کیونکہ غزہ اور لبنان میں جاری کشیدگی کے پس منظر میں ان کا بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔
کھجور
عرب نیوز کے مطابق اس سال غزہ کی جنگ کے پس منظر میں برطانوی مسلمان اسرائیلی کھجوریں خریدنے سے گریز کرنا چاہتا ہیں۔