رائل سعودی ایئر فورس ’سپیئرز آف وکٹری 2025‘ مشق کے پانچویں مرحلے کی میزبانی کر رہی ہے، جس میں پاکستان فضائیہ کا دستہ جے ایف17 تھنڈر بلاک-تھری لڑاکا طیاروں کے ساتھ شریک ہے۔
مشترکہ فوجی مشقیں
ریاست کوئنز لینڈ میں ہیملٹن جزیرے کے قریب سمندر میں آسٹریلین ڈیفنس فورس کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے واقعے کے بعد اس میں سوار کم از کم چار افراد لاپتہ ہیں۔