کرکٹ پی ایس ایل 10: کون کس ٹیم سے کھیلے گا؟ پی ایس ایل 10 میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کا ڈرافٹ پیر کو لاہور میں ہوا جس میں تمام فرنچائزز کے نمائندوں نے اپنے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔
کرکٹ زلمی کی پہلی جیت اور سلطانز کی پہلی ہار پشاور زلمی نے ناقابل شکست ملتان سلطانز کو سنسنی خیز میچ میں پانچ رنز سے ہرا دیا۔