دفتر تنہائی کے سبب احتیاط کا دامن چھوٹ گیا: برطانوی استانی کا بیان ربیکا جوئنز نے ججوں کو بتایا کہ ان کے بچے کو 'پیدائش کے 24 گھنٹے بعد ان سے لے لیا گیا'
خواتین برطانیہ کی نرس نے سات بچے کیوں قتل کیے؟ استغاثہ نے مقدمے کی سماعت کے دوران سیریل کلر نرس کے بچوں کو قتل کرنے کے کئی ممکنہ محرکات پیش کیے۔