یہ جھڑپ 1972 کے اولمپک کھیلوں میں یرغمال بنائے جانے کے واقعے کی برسی کے موقع پر ہوئی۔
اس میچ سے قبل میسی کا پر جوش استقبال کیا گیا اور چھ بار بلون ڈی اور کا اعزاز حاصل کرنے والے فٹبالر نے ٹیم کے ساتھ 48 ہزار تماشائیوں سے بھرے سٹیڈیم کا چکر بھی لگایا۔