پاکستانی شہریوں محمد حسنین اور حسن رضا سے کمبوڈیا میں اغوا کرنے والوں نے تکئی ہزار ڈالر تاوان طلب کیا جس کی ادائیگی کے بعد انہیں پاکستان آنے کے لیے رہائی ملی۔
روزگار
زینب بی بی کا سرکار سے ایک مطالبہ ہے کہ انہیں رہائش کے لیے مکان کی ضرورت ہے، ان کے بقول وہ عمر کے اس نہج پر ہیں کہ ان سے اب یہ آگ کا کام مزید دیر تک نہیں ہو سکتا۔