صحت غیر قانونی سگریٹ کی فروخت، صورت حال گھمبیر ہے جب تک سیاسی اور کاروباری نیٹ ورک نہیں ٹوٹتا سگریٹ کی غیر قانونی تجارت پر قابو پانا مشکل ہے۔
صحت ویپ: سگریٹ نوشی کا متبادل یا نکوٹین کی لت؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کا نشہ چھوڑنے کے لیے اپنے ہیلتھ پروفیشنل سے مشورہ کر کے ہی کامیابی مل سکتی ہے۔