اگر امیتابھ بچن امریکہ میں ان کی آڈیو کیسٹ سننے کے بعد انہیں مسترد کر دیتے تو عین ممکن ہے کہ وہ آج تک بڑا نام حاصل کرنے کے لیے بھٹک ہی رہے ہوتے۔
فلمی گلوکار
پہلے گیت کے بول تیار نہیں تھے، جب تیار ہوئے تو سٹوڈیو نہیں ملا، جب مل گیا تو شاہ رخ خان کے پاس وقت نہیں تھا۔