مولانا راشد الحق نے انڈپینڈنٹ اردو کے ایک سوال کے جواب میں مرحوم بھائی کو حملے سے قبل کسی دھمکی ملنے سے انکار کیا ہے۔
اکوڑہ خٹک
مدرسہ دارالعلوم حقانیہ کے ترجمان نے بتایا کہ سرکاری فنڈز سے بننے والی یہ ’خوبصورت ترین‘ عمارت آخری مراحل میں ہے، جس کے لیے مزید سرکاری فنڈز درکار ہیں۔