ممبئی میں واقع جناح ہاؤس سے قائد اعظم کو بہت محبت تھی اور مبینہ طور پر وہ واپس اس میں جا کر بسنا چاہتے تھے۔
فاطمہ جناح
محمد علی جناح پہلے کامیاب وکیل تھے، مگر انہوں نے بمبئی کے مسلمانوں کی جانب سے ایک الیکشن لڑ کر وہ تربیت حاصل کی جو تحریکِ پاکستان میں ان کے کام آئی۔