صدر ایمانوئل میکروں نے گذشتہ سال برطانیہ کے شاہ چارلس اعزاز میں دیے گئے عشائیہ پر تقریباً چار لاکھ 75 ہزار یورو اور انڈین وزیر اعظم مودی کی ضیافت پر چار لاکھ 12 ہزار یورو خرچ کیے تھے۔
ایمانوئل میکروں
انڈیا نے ایک فرانسیسی رپورٹر کو جوکہ 20 سال سے زیادہ عرصے سے انڈیا میں مقیم ہے، ملک بدر کرنے کی دھمکی دی ہے۔