زاویہ ڈاکٹر ظفر نواز جسپال پاکستان کا جوہری توانائی کا حصول مستقبل کے لیے ضروری موجودہ دور میں جوہری توانائی صرف ایک حل نہیں بلکہ ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں امید کی کرن ہے۔
دنیا یورینیم کو 84 فیصد تک افزودہ کیا: ایران کا اعتراف افزودگی کی یہ سطح تہران کو جوہری ہتھیاروں کی ممکنہ تیاری کے لیے مطلوبہ مواد کے حصول کو پہلے سے کہیں زیادہ قریب کر دے گی۔