پاکستانی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب میں 419 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے قانونی کارروائی جلد مکمل کی جائے گی۔
بھکاری
ڈی سی پشاور شاہ فہد کے مطابق گداگروں کے آپریشن کے تحت 88 مانگنے والوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان سے متعلق معلومات کو محفوظ کیا جائے گا۔