میگزین سندھ: بخشش میں سرسوں کا تیل اور لوہے کی اشیا لینے والی برادری ورتیا برادری کے لوگ ہر ہفتے کے دن ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی برادریوں کے پاس گھر گھر بخشش لیتے ہیں۔
پاکستان سندھ: مون سون بارشوں کا پانی تین ماہ بعد بھی موجود مقامی افراد کے مطابق ضلع سانگھڑ اور عمرکوٹ کے کئی علاقے اب بھی زیر آب ہیں جس کے باعث گندم کی کاشت نہیں ہو پائی ہے۔