وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر موجود افغان شہریوں کی واپسی کے لیے مقرر مدت میں کوئی توسیع نہیں ہو گی۔
مہاجرین
یورپی یونین نے پاکستان سمیت ان ممالک کے شہریوں پر ویزوں کی سخت شرائط پر اتفاق کیا ہے جو یورپ میں مقیم اپنے غیر قانونی تارکین وطن کو واپس لینے سے انکار کرتے رہے ہیں۔