پاکستان کوئٹہ: گیس کی کمی کے باعث سردی کے توڑ کے لیے انگیٹھی کا استعمال سوئی گیس کے پریشر میں کمی سے پریشان کوئٹہ کے شہریوں نے روایتی انگیٹھیوں کی صورت میں سردی سے بچنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا ہے۔
بلاگ پاکستان کے برفیلے موسم میں سیاحت پاکستان کے شمالی علاقوں میں برفیلے موسم میں ہرطرف برف نظر آتی ہے اور ایسے میں سیاحت ایک احتیاط طلب کام ہے۔