قاہرہ میں عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ فیصل بن فرحان نے اسرائیلی بستیوں کے قیام اور فلسطینی عوام کی جبری بے دخلی کی شدید مذمت کی۔
قاہرہ
اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں حماس کے خلاف اس وقت تک فائر بندی پر راضی نہیں ہو گا جب تک قیدیوں کو رہا نہیں کر دیا جاتا۔