خاتون نے ایئر لائن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا: ’ڈیلٹا کی مہربانی نے مجھے ان کے ساتھ 24 اضافی گھنٹے گزارنے کا وقت دیا، میں انہیں آخری بار ’مجھے آپ سے محبت ہے‘ کہہ پائی۔ یہ میری زندگی کے بہترین لمحات تھے۔‘
ایئرلائن
ایمریٹس ایئر لائن کے ایک اشتہار میں خاتون فضائی میزبان کو برج خلیفہ کے اوپر کھڑا دکھایا گیا ہے، جس پر لوگ اسے سپیشل ایفکٹس قرار دے رہے ہیں۔ اب کمپنی نے ایک ویڈیو میں واضح کیا ہے کہ اشتہار حقیقی ہے یا نہیں۔