سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن نے ریاض میں ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور تعاون کا بھی جائزہ لیا۔
اینٹنی بلنکن
بلنکن سات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ کا اپنا ساتواں دورہ کر رہے ہیں۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان حالات کشیدہ ہونے کے بعد بلنکن کا خطے کا یہ پہلا دورہ ہے۔