ایئر لائن نے اپنے ایئرکرافٹ مینٹیننس انجینئرنگ پروگرام میں پہلی مرتبہ صرف خواتین پر مشتمل بیچ کو داخلہ دیا، جن کی تعداد 27 تھی۔
فضائی میزبان
پی آئی اے انتظامیہ نے کیبن کریو کے بیرون ملک غائب ہونے کے واقعات کی حوصلہ شکنی کے لیے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔