پشاور میں قائم ’اینجلز ہوم‘ یعنی ’فرشتوں کا گھر‘ کے نام سے قائم ادارے میں لاوارث خصوصی بچوں کی دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ ان کا علاج معالجہ بھی کیا جاتا ہے۔
خصوصی افراد
انیقہ بانو نے سماعت سے محروم اپنی بیٹی کے علاج اور ابتدائی تعلیم کے لیے جو مشکلات اٹھائیں، اس نے انہیں اپنے علاقے گلگت بلتستان میں سماعت سے محروم بچوں کی تربیت کی طرف راغب کیا۔