این اے 148 کی یہ نشست سید یوسف رضا گیلانی کے سینیٹر منتخب ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی جہاں سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار بیرسٹر تیمور ملک کے درمیان مقابلہ ہے۔
ضمنی انتخاب
سیاسی لحاظ سے حلقہ این اے 31 ایک اہم حلقہ سمجھا جاتا ہے کیوں کہ اس حلقے سے انتخابات میں حصہ لینے والے کھلاڑی بہت طاقتور سمجھتے جاتے ہیں۔