محققین کے مطابق ’میلیئس مالیفیکارم‘ کتاب کی اشاعت کے بعد خواتین کو چڑیلیں قرار دے کر 45 ہزار عورتوں کو موت کے گھاٹ اتارا گیا۔
زمانہ قدیم
ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک چھوٹے سے گاؤں میں ایک پراسرار عمارات موجود ہیں جسے مقامی لوگ ’کافر کوٹ‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔