مدعی خاتون کے وکیل میاں سفیر نے بتایا کہ ’مقدمے میں لڑکی کی والدہ نے لکھا تھا کہ ملزم سمیت ان کے گھر والے ہمارے گھر آگئے اور ہمیں رسیوں سے باندھ کر میری بیٹی کو زبردستی لے کر گئے۔‘
عمر قید
’انڈین پریڈیٹر: بچر آف دہلی‘ نامی نئی فلمی سیریز 20 جولائی کو بھارت میں ریلیز ہوئی جس میں دکھایا گیا ہے کہ جھا نامی قاتل نے چھ افراد کو قتل کر کے بری ہو جانے کے بعد شہر میں کس حد تک دہشت پھیلائی۔