کراچی کی ایک سماجی تنظیم رمضان میں شہر کے قریب جزیروں پر سینکڑوں ماہی گیروں اور مستحق افراد کو بذریعہ کشتی سحری پہنچانے کا انتظام کرتی ہے۔
ماہی گیر
چار دہائیوں سے ماہی گیری کرنے والی 63 سالہ حکیمہ کہتی ہیں کہ انہیں سمندر سے محبت ہے جو ختم نہیں ہوتی۔