ایس ایس پی مہزور علی کے مطابق: ’کریکر تھانے کے مرکزی گیٹ پر پھینکا گیا، جس کے بعد زور دار دھماکا ہوا۔‘
پولیس سٹیشن
پولیس تھانہ راغزائی کو ایک ایسے موقع پر خالی کیا گیا جہاں بدھ کی رات دو بجے کے قریب پولیس تھانے کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا تھا جس میں دو پولیس اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے تھے۔