وفاقی حکومت کی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے باعث عام صارفین اور سولر پینل کے تاجر مالی نقصان اور مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں۔
سولر پینل
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ صوبے میں ایک لاکھ سولر سسٹم فراہم کیے جائیں گے۔