پاکستان پاکستان بحریہ قزاقوں کے خلاف ٹاسک فورس کی قیادت سنبھالے گی کمبائن ٹاسک فورس 151 بنیادی طور پر بحری قزاقوں کے خلاف کاروائیاں کرتی ہے۔ اس کا ایک مقصد بلیو اکنامی کا تخفظ و استحکام بھی ہے۔
زاویہ منصور جعفر علاقائی مصالحت میں سعودی عرب کا کردار اعلان العُلاء کی روشنی میں خلیجی ریاستوں کے درمیان مصالحت کے اثرات مصر اور ترکی تک محسوس کیے جا رہے ہیں۔