بلاگ واہگہ سٹیڈیم: انڈیا پاکستان کرکٹ مسائل کا انوکھا حل ایک انوکھا آئیڈیا جس سے انڈیا اور پاکستان کی کرکٹ کا تنازع ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتا ہے۔
معیشت خسارے کے باوجود پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ کیوں؟ پاکستان کی قومی ایئر لائنز پر کم و بیش 825 ارب روپے قرضہ واجب الادا ہے لیکن اس کے باوجود گزشتہ ایک سال میں اس کے شیئرز کی قیمت میں تقریباً 650 فیصد اضافہ ہوا ہے۔