کانگریس نے فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے اسرائیل کو عالمی ادارے سے معطل کرنے اور اسرائیلی ٹیموں کو فیفا ایونٹس سے روکنے کا مطالبہ بھی سنا۔
فٹ بال
گوگل کے مصنوعی ذہانت کے شعبے ’ڈیپ مائنڈ‘ نے ایک ایسا ٹول بنایا ہے جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ ایک ماہر فٹ بال کوچ کی طرح حکمت عملی بنانے اور کارنر کِکس کے نتائج کی پیش گوئی کر سکتا ہے۔