پاکستانی حکومت نے افغان شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 31 مارچ تک رضاکارانہ طور پر پاکستان چھوڑ دیں اور اس کے بعد یکم اپریل سے ملک بدری کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔
نئی افغان حکومت
طالبان انتطامیہ نے ٹیلی ویژن براڈکاسٹرز کو تاکید کی ہے کہ مقامی سٹیشنز پر خواتین میزبان اپنے چہرے ڈھانپ لیں، جس پر بہت سی خواتین نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکم کوئی نئی بات نہیں۔