ٹرینڈنگ جانداروں کی عکس بندی، افغان طالبان کی سنیں یا حقانی کی؟ گذشتہ دنوں ایکس پر ’سراج الدین حقانی کے مداحوں‘ کے اکاؤنٹ نے مرحوم جلال الدین حقانی کی ایک ویڈیو ملا ہیبت اللہ اخندزادہ کے حکم کے جواب میں شائع کی ہے۔
ایشیا افغانستان: مزار شریف سے فارسی زبان کا ’ثقافتی خاتمہ‘ شہر میں واقع دیوار تعلیم سے فارسی شاعری اور تاریخ او ادب سے متعلق تصاویر ہٹا دی گئی ہیں۔