پاکستان میں ایڈز وائرس کے ساتھ رہنے والے 15 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد دو لاکھ 10 ہزار ہے، جن میں 41 ہزار خواتین اور ایک لاکھ 70 ہزار مرد ہیں، جب کہ 4600 بچے ہیں۔
سوات کے علاقے شموزئی کے رہائشی بخت جمیل نے 1942 ماڈل کی ولیز جیپ اپنے استعمال میں رکھی ہوئی ہے، جو اب بھی بہترین حالت میں ہے۔