فیصل آباد کے خطاط محمد قمر سلطان 1982 سے منی ایچر کیلی گرافی میں قرآن کے مخطوطات تخلیق کر رہے ہیں۔
ہندوستان پر برطانوی راج کے دوران جب لائل پور کے نام سے نیا شہر بسایا گیا تو اس کی آبادکاری کے لیے جن شخصیات نے اہم کردار ادا کیا ان میں میاں فتح دین سب سے نمایاں ہیں۔