پاکستان عثمان مرزا کیس میں گواہان کے بیانات اور جرح مکمل اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں جمعرات کو ہونے والی سماعت میں مرکزی ملزم عثمان مرزا کے وکیل جاوید اقبال وینس عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔