امریکہ امریکہ: خاتون کو گم شدہ 25 لاکھ ڈالر کے لاٹری ٹکٹ کی تلاش لاٹری حکام نے خاتون کو بتایا ہے کہ اگر وہ آٹھ مئی تک اصل ٹکٹ جمع نہ کرا سکیں تو انعام سے محروم ہو جائیں گی۔
سوشل بے روزگار خاتون کی ملازمت نہ چھوڑنے کی تاکیدی ویڈیو وائرل سکارلیٹ نامی بے روزگار خاتون نے ٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو میں اپنی ملازمتوں سے ’نفرت‘ کرنے والوں کو نوکریاں نہ چھوڑنے کا مشورہ دیا۔