پاکستانی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزیاں فوری طور پر بند ہونی چاہییں۔
مسجد اقصیٰ
مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں موجود قبۃ الصخرۃ جیسے ایک گنبد والی مسجد کا کابل میں افتتاح ایک ایسے وقت میں ہوا ہے، جب فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔