فلم جاوید اختر نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے گانے کیوں ٹھکرائے؟ جاوید اختر کے انکار پر سمیر انجان کی خدمات حاصل کی گئیں لیکن ان کے ٹائٹل گانے ‘کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کی شاعری پر کرن جوہر طیش میں آ گئے تھے۔
بلاگ جاوید اختر کے نام ایک کھلا خط دونوں اطراف کے لوگ جاوید اختر سے ماضی کے مرثیے نہیں مستقبل کے نغمے سننا چاہتے ہیں۔