ایک نئی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ زمین کے اوپری اور نچلے حصے کے درمیان ایک سرحدی پرت پر سطح سے تقریبا 400 میل نیچے دنیا بھر میں پھیلا ہوا ایک چھٹا سمندر بھی موجود ہے۔
اب تک جو آوازیں سننے کے قابل تیار کی گئیں ان میں ہماری کہکشاں کے اندرونی حصے، سپرنووا اور’تخلیق کے ستون‘ جیسے گیس یا گرد کے بادلوں کی’آوازیں‘شامل ہیں۔