33 سالہ کولنز جمائیسی کو پولیس نے 'ویمپائر، ایک نفسیاتی مریض' قرار دیا تھا جسے ایک کچی آبادی میں مسخ شدہ لاشوں کی ہولناک دریافت کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
قاتل
پشاور پریس کلب کے باہر مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اے این پی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ ’ہمارے بچوں کے قاتلوں کو جس نے بھی راستہ دیا ہے، وہ ہماری قوم کا دشمن ہے۔ اس مٹی کے لیے اپنے بیٹے کی قربانی دی ہے۔‘