انڈیا ہیٹ لیب (آئی ایچ ایل) نے ایک رپورٹ میں کہا کہ اس چونکا دینے والے اضافے کا ’انڈٰیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نظریاتی عزائم اور وسیع تر ہندو قوم پرست تحریک کے ساتھ گہرا تعلق ہے۔‘
مسلمان اقلیت
طالبہ نے برینٹ میں لندن کے ایک سکول کے خلاف مقدمہ دائر کر کے دعویٰ کیا تھا کہ نماز پر پابندی کی پالیسی سے ان کے مذہبی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔