پاکستان طاقتور زلزلے کے 18 سال بعد بھی رہائشیوں نے بالا کوٹ کیوں نہیں چھوڑا؟ آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے کے نتیجے میں ضلع مانسہرہ کا شہر بالاکوٹ سب سے زیادہ متاثر ہوا تھا، جہاں کے بیشتر گھر یا عمارتیں زمین بوس ہوگئی تھیں۔