پاکستان کراچی کے جزیرے منوڑہ پر 800 سال پرانا ’جھولے لال‘ مندر کراچی کے جزیرہ نما منوڑہ میں ورُن دیوتا کا مندر 2022 میں دوبارہ کھولا گیا تھا جس میں پاکستان بھر کے ہندو بڑی تعداد میں پوجا کرنے آتے ہیں۔