جعفر ایکسپریس کے حالیہ حملے کے بعد آج وزیر اعظم کوئٹہ پہنچے، جہاں ان کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے ایک خصوصی اجلاس ہوا۔
سبی
داعش کے اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے اور نہ ہی تاحال حکومت نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔