زاویہ کنور دلشاد فل کورٹ کے فیصلوں کا عام انتخابات پر گہرا اثر ہو سکتا ہے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے احتساب قوانین کے بارے میں فیصلہ کے باعث تقریباً 1809 ریفرنسز اور انکوائریاں دوبارہ کھل رہی ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ نواز شریف کی واپسی پر اثر انداز نہیں ہو گا: سابق وزیر قانون سپریم کورٹ نے ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کالعدم قرار دیتے ہوئے اسے آئین کے متصادم قرار دیا ہے۔