ٹینس جوکووچ نے ریکارڈ 24 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیے ٹرافی وصول کرتے وقت 24 نمبر کی سفید جیکٹ پہنے ہوئے نوواک جوکووچ نے کہا کہ ’میں نہیں جانتا کہ کہاں سے شروع کروں۔ یہ میرے لیے دنیا ہے۔‘